ابنا: شام کی فوج نے گذشتہ روز کی جھڑپوں میں ساٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ ربلہ گاؤں کے لوگوں نے محاصرے کے خاتمے کے بعد گھروں سےنکل کر فوج کا استقبال کیا۔ دہشتگردوں نے دو مہینوں سے اس گاؤں کا محاصرہ کررکھا تھا۔ اس علاقے میں بارہ ہزار عیسائي بستے ہیں۔ فوج نے دمشق کے مضافات میں بھی دسیوں دہشتگردوں کوہلاک کیا ہے۔ حلب میں بھی بہت سے دہشتگردوں کے مارے جانے کی اطلاع ہے۔ یاد رہے شام میں امریکہ اور صہیونی ریاست کے پٹھو مغربی اور عرب ملکوں کے حمایت یافتہ دہشتگرد سرگرم عمل ہیں۔
.......
/169